Mr. Shahbaz Muغhal (@shahbazMughal06)

دو گھنٹے میں ایک سو بیس منٹ ہوتے ہیں ٹیلی نار ہمیں سات روپے میں ایک ہزار منٹ فری دے رہی ہے اگلے دو گھنٹے کے لئے اس سے اندازہ لگا لو دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے
posted 3 weeks ago